(یواین آئی )تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر کے شادنگر میں حال ہی میں انکاونٹر میں ہلاک گینگسٹر نعیم کے جرائم کے واقعات کی جانچ میں خصوصی جانچ ٹیم نے شدت پیدا کردی ہے ۔
بھونگیر سب جیل کے سپرنٹنڈنٹ
سرینواس کا بھونگیر سے لکشٹی پیٹ تبادلہ کرنے کے بعد سپرنٹنڈنٹ سرینواس اعلی افسروں کے نام خط لکھتے ہوئے لاپتہ ہوگئے ۔
کل سرینواس کی بیوی نے پولیس سے شکایت کرتے ہوئے کہا کہ ان کے شوہر لاپتہ ہیں ۔